ابنا: پہلی رجب عراق کے شہید محراب اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمد باقر حکیم کی شہادت کی سالگرہ ہے آپ کو امریکی اور بعثی کارندوں نے اس وقت شہید کر دیا تھا جب آپ نجف اشرف میں نماز جمعہ پڑھانے کے بعد حرم مطہر امیر المومنین سے نکل رہے تھے آپ کا مرقد نجف اشرف میں واقع ہے۔

10 اپریل 2016 - 14:44